ہمارا انتقام صیہونی ریاست کے خاتمے کے ساتھ ہی رُکے گا، ایرانی جنرل
Posted in: Breaking News, News, Worldایران کی پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ہمارا انتقام صیہونی ریاست کے خاتمے کے ساتھ ہی رکے گا۔ ایران کے دارالحکومت تہران میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جنرل حسین سلامی نے کہا کہ ایران اپنے شہریوں کی ہلاکت کو فراموش نہیں کرسکتا، ہمارا بدلہ بہت ہولناک ثابت ہوگا۔ […]