لاہور: ٹک ٹاکر رجب بٹ کو پولیس نے گرفتار کرلیا
Posted in: Entertainment, Newsلاہور میں وائلڈ لائف کی ٹیم نے پولیس کے ہمراہ چوہنگ کےقریب نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے ٹک ٹاکر رجب بٹ کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ٹک ٹاکر رجب بٹ کو شادی کے موقع پر کلاشنکوف اور شیر کا بچہ تحفے میں ملا تھا۔محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم نے پولیس کے ہمراہ رجب بٹ کی […]