نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی شکست کے ذمہ دار بولرز ہیں، بیٹنگ کوچ
Posted in: News, Sportsپاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں پاکستان کی شکست کا ذمے دار بولرز کو قرار دیدیا۔ محمد یوسف نے پریس کانفرنس کے دوران صحافی کے سوال پر سلمان آغا اور عرفان نیازی کا نام لئے بغیر کہا کہ دونوں بولرز مہنگے ثابت ہوئے، بولرز […]