بشریٰ انصاری اور اسلم شیخ نے عائشہ خان کی وفات سے متعلق کیا کہا؟
Posted in: Newsمعروف اداکارہ بشریٰ انصاری اور اداکار اسلم شیخ نے عائشہ خان کی وفات پر افواہوں پر ردعمل دیتے ہوئے اصل حقیقت بیان کردی۔ پاکستان کی سینئر اور باوقار اداکارہ عائشہ خان رواں ماہ جون میں اپنے گھر میں انتقال کر گئیں تھیں، ان کی وفات کے بعد ان کی لاش کچھ وقت بعد برآمد ہوئی، […]