مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی دوسری شادی ن لیگی رہنما کی پوتی سے طے
Posted in: Entertainment, Homeپنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی دوسری شادی مسلم لیگ (ن) کے رہنما شیخ روحیل اصغر کی پوتی شانزے سے طے ہوگئی۔ قومی اسمبلی کے سابق رکن شیخ روحیل اصغر نے اپنے ایک انٹرویو میں تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنید صفدر کی شادی میری پوتی شانزے سے جنوری میں ہونا قرار پائی […]










