مانچسٹر: یہودی کمیونٹی پر دہشتگرد حملے کی سازش ناکام، داعش سے متاثر 2 شدت پسند مجرم قرار
Posted in: Breaking News, Home, Worldبرطانیہ میں سیکیورٹی اداروں نے مانچسٹر کی یہودی برادری پر ایک بڑے اور جان لیوا دہشت گرد حملے کی سازش کو ناکام بنا دیا۔ عدالت نے داعش سے متاثر 2 شدت پسندوں کو اس خطرناک منصوبے کا مجرم قرار دے دیا ہے، جس کے بارے میں پولیس کا کہنا ہے کہ اگر یہ حملہ ہو […]










