پاک چین دوستی ہر موسم کی آزمودہ اور فولادی ہے: صدر زرداری
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanصدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی ہر موسم کی آزمودہ اور فولادی ہے۔ انہوں نے نئے چینی سال پر چینی عوام، حکومت اور چینی قیادت کو مبارک باد کا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ گھوڑے کا سال توانائی، ترقی اور استقامت کی علامت ہے یہ نیا سال پاک […]










