لاہور: اداکارہ نرگس پر شوہر انسپکٹر ماجد بشیر کا مبینہ تشدد
Posted in: Entertainment, Newsلاہور کے علاقے ڈیفنس میں اداکارہ نرگس کو ان کے شوہر انسپکٹر ماجد بشیر نے مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ پولیس کے مطابق میاں بیوی میں پیسوں کے تنازع پر جھگڑا ہوا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ جھگڑے کے بعد اداکارہ نرگس رات کو تھانے آئیں لیکن انہوں نے مقدمے کے اندراج کی […]