class="archive paged category category-entertainment category-8 paged-23 category-paged-23 wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

Entertainment

  • سوناکشی سنہا نے اپنے حمل کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
    Posted in: Entertainment, News

    بالی ووڈ کی معروف اداکارہ، حال ہی میں اپنے مسلم بوائے فرینڈ ظہیر اقبال کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والی سوناکشی سنہا نے اپنے حمل سے متعلق افواہوں پر دلچسپ ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔یاد رہے کہ سوناکشی اور ظہیر اقبال کی شادی کے فوراً بعد ہی اس جوڑی کے حمل سے […]

  • مصری اداکارہ کی متنازع وصیت پر کہرام مچ گیا
    Posted in: Entertainment, News

    مصر کی معروف اداکارہ سلویٰ محمد علی کی متنازع وصیت نے سوشل میڈیا پر کہرام مچا دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مصری اداکارہ نے انٹرویو کے دوران اپنی عجیب و غریب خواہش کا اظہار کیا ہے۔ مصر کے نیشنل تھیٹر سے منسلک اداکارہ کی خواہش ہے کہ ان کا جنازہ پہلے تھیٹر سے نکالاجائے اور پھر […]

  • صبا قمر بیہودہ لباس پہنتی ہے، آئندہ کسی ڈرامے میں کاسٹ نہیں کروں گا: خلیل الرحمٰن قمر
    Posted in: Entertainment, News

    پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف مصنف و ہدایتکار خلیل الرحمٰن قمر نے کہا ہے کہ بیہودہ لباس پہننے کے سبب وہ آئندہ اداکارہ صبا قمر کے ساتھ کبھی کام نہیں کریں گے۔ خلیل الرحمٰن قمر آج کل یکے بعد دیگرے انٹرویوز دے رہیں۔معروف مصنف شوبز انڈسٹری کے مختلف معروف فنکاروں سے متعلق اپنی بے باک […]

  • بہترین گلوکارہ کا آئیکون آف دی نیشن ایوارڈ آیت شیخ کے نام
    Posted in: Entertainment, News

    موسیقی کی دنیا کی ابھرتی ہوئی شہزادی آیت شیخ قلیل عرصے میں برق رفتاری سے اپنی پہچان بنا رہی ہیں۔گزشتہ شب کراچی کے ہوٹل میں انہیں بہترین گلوکارہ کے آئیکون آف دی نیشن ایوارڈ سے نوازا گیا۔یہ ایوارڈ انہوں نے چیف سیکریٹری سندھ اور نامور فلم اسٹار مصطفیٰ قریشی کے دستِ مبارک سے وصول کیا۔اس […]

  • اداکار راشد محمود 45 ہزار کا بجلی کا بل آنے پر برہم
    Posted in: Entertainment, News

    نامور اداکار راشد محمود 45 ہزار روپے کا بجلی کا بل آنے پر برہم ہوگئے۔انہوں نے کہا کہ اب وہ مزید جینا نہیں چاہتے، خدا نے انہیں 4 بار ہارٹ اٹیک سے بچایا۔ویٹرن اداکار نے مزید کہا کہ اب وہ سوچتے ہیں کہ وہ کیوں ایسے ملک میں بچے جہاں انہوں نے ایمانداری سے اپنی […]

  • اپنے لیے اللّٰہ کے منصوبے پر بھروسہ کرتی ہوں، مہوش حیات
    Posted in: Entertainment, News

    پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ میں اپنے لیے اللّٰہ کے منصوبے پر بھروسہ کرتی ہوں۔مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے سوالوں کا جواب دینے کا فیصلہ کیا تو انسٹاگرام پر سیکڑوں سوالات کی لائن لگ گئی۔مداحوں نے اداکارہ سے ذاتی زندگی، پسند نا پسند سے لے کر پروفیشنل […]

  • شاہ رخ سے ملاقات نہ ہونے کا بیان سیاق سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، فریدہ جلال
    Posted in: Entertainment, News

    سپر اسٹار شاہ رخ خان سے ملاقات نہ ہونے کے اپنے بیان سے متعلق سینئر اداکارہ فریدہ جلال نے کہا ہے کہ انکا بیان سیاق سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔ فریدہ جلال نے کچھ روز قبل اپنے ایک بیان میں فریدہ جلال کا کہنا تھا کہ وہ تو کوشش کرتی ہیں کہ شاہ رخ […]

  • نادر علی کے شو پر جانے کا پچھتاوا ہے: متھیرا
    Posted in: Entertainment, News

    پاکستانی معروف میزبان و ماڈل متھیرا نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں معروف یوٹیوبر و پرینکسٹر نادر علی کی پوڈ کاسٹ میں جانے پر پچھتاوا محسوس ہوتا ہے۔متھیرا نے حال ہی میں ایک ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر انٹرویو دیا ہے۔اس دوران اُنہوں نے نادر علی کے شو میں بطور مہمان شرکت سے متعلق بات کی۔متھیرا […]

  • تھر کی مائی ڈھائی نے ٹائم اسکوئر پرجگہ بنا لی
    Posted in: Breaking News, Entertainment, News

    کوئل جیسی آواز والی تھر کی مائی ڈھائی نے نیویارک ٹائم اسکوئر پرجگہ بنا لی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انستاگرام پر اسپاٹی فائے نے اپنے آفیشل پیج پر مائی ڈھائی کی ٹائم اسکوئر پر جلوے بکھیرتے تصویر شیئر کی ہے۔اس کے ساتھ ہی انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ کوئل جیسی آواز پہنچی […]

  • میری شادی کی نہیں اپنی بہنوں کی فکر کریں جو گھر بیٹھی ہیں: فضا علی
    Posted in: Entertainment, News

    پاکستانی معروف اداکارہ، گلوکارہ، ماڈل و میزبان فضا علی نے اپنی شادی کی جھوٹی خبریں پھیلانے والوں پر کڑی تنقید کی ہے۔اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو اسٹوری شیئر کی ہے جس میں اُن کی شادی کی جھوٹی خبریں پھیلانے اور جعلی تصویریں بھیجنے پر غصے کا اظہار کر رہی ہیں۔فضا […]

Newsletter