موسیقی کی دنیا کی ابھرتی ہوئی شہزادی آیت شیخ قلیل عرصے میں برق رفتاری سے اپنی پہچان بنا رہی ہیں۔گزشتہ شب کراچی کے ہوٹل میں انہیں بہترین گلوکارہ کے آئیکون آف دی نیشن ایوارڈ سے نوازا گیا۔یہ ایوارڈ انہوں نے چیف سیکریٹری سندھ اور نامور فلم اسٹار مصطفیٰ قریشی کے دستِ مبارک سے وصول کیا۔اس موقع پر آیت شیخ کا کہنا تھا کہ میں بہت خوش نصیب ہوں کہ مجھے 500 سے زیادہ فلموں میں کام کرنے والے لیجنڈری اسٹار مصطفیٰ قریشی اور چیف سیکریٹری سندھ نے ایوارڈ دیا۔آیت شیخ نے منتظمین کی فرمائش پر آواز کا جادو جگایا اور خوب داد سمیٹی۔
بہترین گلوکارہ کا آئیکون آف دی نیشن ایوارڈ آیت شیخ کے نام

Related Articles



Weekly E Paper

Article
Dr. Asma Al Aufi, PhD: A Model for Future Female Entrepreneurs
Posted in: Article, News(By Naeem Ul Hassan) Despite obstacles, numerous female entrepreneurs have achieved tremendous career success and are considered role models for young female entrepreneurs. Dr. Asma Al Aufi, a multi-award-winning Omani logistics industry entrepreneur, is one of these exemplars. Dr. Asma was just named one of the Global 200 Women Power Leaders for 2025. Given that […]
Read Moresports
دوسرا ون ڈے: جنوبی افریقا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے ہرادیا
Posted in: News, Sportsجنوبی افریقا نے دوسرے ایک روزہ میچ میں کوئنٹن ڈی کوک کی سنچری کی بدولت پاکستان کو یک طرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے ہرا کر سیریز ایک، ایک سے برابر کردی۔ فیصل آباد کے اقبال کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے 270 رنز […]
Read More


















Post your comments