class="archive paged category category-entertainment category-8 paged-21 category-paged-21 wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

Entertainment

  • روبینہ اشرف متنازع ویب سیریز ’برزخ‘ کی حمایت میں سامنے آگئیں
    Posted in: Entertainment, News

    پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ روبینہ اشرف نے متنازع ویب سیریز ’برزخ‘ کی حمایت کر دی۔حال ہی میں اداکارہ روبینہ اشرف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی اور مختلف امور پر اپنے خیالات کا اظہار کھل کر کیا۔انہوں نے دوران پروگرام گفتگو کرتے ہوئے ساتھی فنکار فواد […]

  • فواد خان اور صنم سعید کی متنازع ویب سیریز ’برزخ‘ پر پیمرا کا ردِعمل
    Posted in: Entertainment, News

    پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کا اداکار فواد خان اور اداکارہ صنم سعید کی متنازع ویب سیریز ’برزخ‘ پر ردِعمل سامنے آگیا ہے۔پاکستانی ہدایتکار عاصم عباسی کی ہدایتکاری میں بننے والی اس ویب سیریز کوبھارتی اسٹریمنگ ویب سائٹ زی فائیو پر ریلیز کیا گیا ہے اور اس سیریز کو پروڈیوس بھی بھارتی پروڈیوسرز نے […]

  • سلمان خان کو قتل کرنے کیلئے قاتلوں کو کس نے کتنی رقم دی؟
    Posted in: Entertainment, News

    بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کے کیس میں ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ممبئی کرائم برانچ کی جانب سے دائر چارج شیٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ لارنس بشنوئی نے سلمان خان کے قتل کی ہدایت دی تھی اور اس کام کےلیے 6 اجرتی قاتلوں کو ٹاسک دیا گیا […]

  • معروف کامیڈین اور نامور اداکار سردار کمال انتقال کر گئے
    Posted in: Breaking News, Entertainment, News

    پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار و کامیڈین سردار کمال گزشتہ شب دل کا دورہ پڑنے کے سبب انتقال کر گئے۔سردار کمال کے خاندانی ذرائع کے مطابق اداکار کی میت گزشتہ رات فیصل آباد پہنچا دی گئی تھی، مرحوم فنکار کے جسدِ خاکی کو الائیڈ اسپتال میں رکھا گیا ہے۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

  • ڈکی بھائی کا یوٹیوب سے اپنی ماہانہ کمائی سے متعلق انکشاف
    Posted in: Entertainment, News

    پاکستان یوٹیوب کی معروف شخصیت و انٹرنیٹ پرسنیلٹی ڈکی بھائی نے اپنی ماہانہ کمائی سے متعلق انکشاف کیا ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ڈکی بھائی کی انٹرویو دیتے ہوئے ایک مختصر سی ویڈیو وائرل ہے۔اس ویڈیو میں ڈکی بھائی میزبان خاتون کے سوال پر جواب دے رہے ہیں۔ڈکی بھائی کا اپنی کمائی سے متعلق پوچھے […]

  • عامر خان کے ایک فیصلے نے سلمان خان کی زندگی کس طرح بدلی؟
    Posted in: Entertainment, News

    بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کا شوبز کیریئر بنانے میں مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کا بھی اہم کردار ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، فلم ’ہم آپ کے ہیں کون ‘ میں اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کے مد مقابل سلمان خان کا ’پریم‘ کا کردار مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا گیا […]

  • ریشم نے اپنا نام تبدیل کرنے کی وجہ بتا دی
    Posted in: Entertainment, News

    پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریشم نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا اصل نام صائمہ ہے۔انہوں نے اپنے اصل نام کا انکشاف کرتے ہوئے یہ بھی بتایا کہ ان کا پہلا سیریل آن ایئر جانے سے قبل راتوں رات ان کا نام کیوں تبدیل کیا گیا۔حال ہی میں اداکارہ ریشم نے نجی ٹی […]

  • ’مس یونیورس پاکستان 2024‘ کا ٹائٹل نور زرمینہ نے جیت لیا
    Posted in: Entertainment, News

    ’مس یونیورس پاکستان 2024‘ کا ٹائٹل اداکارہ اور ماڈل نور زرمینہ نے جیت لیا۔مس یونیورس پاکستان منتخب ہونے والی 29 سالہ نور زرمینہ کا تعلق اسلام آباد سے ہے۔نور زرمینہ نومبر میں میکسیکو میں شیڈول مس یونیورس 2024 میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔گذشتہ سال ایریکا رابن مس یونیورس پاکستان بننے والی پہلی خاتون تھیں، […]

  • لاہور: تھیٹر اداکار طاہر انجم پر پی ٹی آئی خاتون ورکر کا تشدد، کپڑے پھاڑ دیے
    Posted in: Entertainment, News

    لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں آئی ہوئی خاتون ورکرز نے اداکار طاہر انجم کی پٹائی کردی ہے۔طاہر انجم پنجاب اسمبلی کے باہر سے گزر رہے تھے کہ پی ٹی آئی خاتون ورکرز نے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا، خاتون نے طاہر انجم کو […]

  • معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے اغواء کی کہانی منظر عام پر آگئی
    Posted in: Entertainment, News

    لاہور میں معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے اغواء کی کہانی منظر عام پر آگئی۔خلیل الرحمان قمر خود 12 بجے رات آنے والی فون کال پر ایک لڑکی کے گھر پہنچ گئے تھے۔ ایف آئی آر میں لکھوایا کہ بڑی مار پڑی، قیمتی گھڑی اور موبائل سے بھی ہاتھ دھونا پڑا، لاکھوں روپے بھی […]

Newsletter