class="archive paged category category-entertainment category-8 paged-20 category-paged-20 elementor-default elementor-kit-7">

Entertainment

  • امتیاز علی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی
    Posted in: Entertainment, News

    فلم ساز امتیاز علی نے اداکار شاہد کپور اور اداکارہ کرینہ کپور کے فلم جب وی میٹ کی شوٹنگ کے دوران بریک اپ پر لب کشائی کردی۔اپنے ایک تازہ انٹرویو کے دوران امیتاز علی کا کہنا تھا کہ ان دونوں کے الگ ہونے کے ذاتی انتشار کا فلم کی شوٹنگ پر کوئی اثر نہیں ہوا۔خیال […]

  • سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
    Posted in: Entertainment, News

    بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا ایک خط سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، یہ خط سلمان خان نے خود اپنے ہاتھوں سے لکھا ہے جس میں اُنہوں نے اپنی فلم ’میں نے پیار کیا‘ کی باکس آفس پر شاندار کامیابی کے بعد […]

  • دانیہ شاہ عامر لیاقت کی وراثت لینے کیلئے سرگرم، 2 کروڑ میں وکیل کرلیا
    Posted in: Entertainment, News

    پاکستانی معروف سیاسی شخصیت اور میزبان مرحوم عامر لیاقت حسین سے شادی کرکے شہرت حاصل کرنے والی ان کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ جیل سے رہا ہونے کے بعد ایک بار پھر ان کی وراثت میں اپنا حصہ لینے کے لیے سرگرم ہوگئی ہیں۔حال ہی میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک پر ایک […]

  • میرے گھر میں جنّات ہیں: اداکارہ ماہ نور حیدر کا انکشاف
    Posted in: Entertainment, News

    جیو ٹی وی کے مقبول ترین ڈرامہ سیریل ’خئی‘ سے شہرت پانے والی اداکارہ ماہ نور حیدر نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے گھر گزشتہ کافی عرصے سے جنات رہتے ہیں۔ماہِ نور حیدر نے جیو ٹی وی کے شو’ہنسنا منع ہے‘ میں بطورِ مہمان شرکت کی تھی جہاں اُنہوں نے مختلف مضوعات پر دلچسپ […]

  • ابرار الحق نے کترینہ کیف کے ساتھ فلم سے انکار کیوں کیا؟
    Posted in: Entertainment, News

    پاکستان میوزک انڈسٹری سے وابستہ معروف پنجابی گلوکار ابرارالحق نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بالی ووڈ کی باربی ڈول سُپراسٹار اداکارہ کترینہ کیف کے ساتھ فلم کی پیشکش کی گئی، جسے آزادی اظہار رائے نہ ہونے کے سبب مسترد کردیا۔حال ہی میں گلوکار نے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب چینل کے پوڈکاسٹ میں بطور […]

  • نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
    Posted in: Entertainment, News

    بالی ووڈ کی معروف رقاصہ و اداکارہ نورا فتیحی نے پاپارازی فوٹوگرافرز پر تنقید کی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں 32 سالہ نورا فتیحی نے پاپارازی فوٹوگرافرز پر تنقید کی اور ان پر الزام بھی عائد کیا۔اداکارہ نے کہا کہ پاپارازی فوٹوگرافرز میرے جسم کو زوم کرتے ہیں، میڈیا صرف میرے ساتھ نہیں […]

  • عالیہ بھٹ دنیا کی 100 بااثر شخصیات کی فہرست میں شامل
    Posted in: Entertainment, News

    بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں ٹائمز میگزین کی جانب سے شائع ہونے والی سال 2024 کے لیے دنیا کی 100 بااثر شخصیات کی فہرست میں عالیہ بھٹ نے جگہ بنالی۔عالیہ بھٹ نے برطانوی مصنف اور فلمساز ٹام ہارپر کی ہدایت کاری میں […]

  • سلمان خان نے سخت سیکیورٹی میں گلیکسی اپارٹمنٹ چھوڑ دیا
    Posted in: Entertainment, News

    بالی ووڈ اسٹار سلمان خان ریاست مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے سے ملاقات کے بعد سخت سیکیورٹی کے ساتھ گلیکسی اپارٹمنٹ میں اپنی رہائش گاہ سے چلے گئے۔گذشتہ اتوار کو گلیکسی اپارٹمنٹ میں سلمان خان کے رہائش گاہ کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا، خوش قسمتی سے سلمان اور ان کے اہل خانہ […]

  • کیا سلمان خان فائرنگ کے بعد رہائشگاہ تبدیل کرنے پر غور کر رہے ہیں؟
    Posted in: Entertainment, News

    بالی ووڈ کے بھائی جان سُپر اسٹار سلمان خان کی رہائش گاہ کے باہر فائرنگ کرنے والے مسلح افراد کی شناخت کے باوجود تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ہونے والی فائرنگ کے بعد خبریں گردش کر رہی ہیں کہ سلمان خان کے والد سلیم خان گلیکسی اپارٹمنٹس […]

  • سلمان خان کے گھر کے باہر مداحوں پر پولیس کا لاٹھی چارج
    Posted in: Entertainment, News

    بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کے گھر کے باہر جمع ہونے والے مداحوں پر پولیس نے لاٹھی چارج کر دیا۔سلمان خان کی مداحوں کی تعداد میں کوئی کمی نہیں اور ہر سال کی طرح اس سال بھی عید کے موقع پر اُن کے مداح ان کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے ممبئی میں […]

Newsletter