عاطف اسلم نے اہلیہ سے ہونیوالی ’پہلی نظر میں محبت‘ کی کہانی سنادی
Posted in: Entertainment, Newsنوجوان نسل کے ہردلعزیز گلوکار و اداکار عاطف اسلم نے اہلیہ، سارہ بھروانا سے پہلی نظر میں محبت ہونے کا انکشاف کیا ہے۔واضح رہے کہ معروف گلوکار عاطف اسلم مارچ 2013ء میں سارہ بھروانا کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے، اس جوڑے کے ہاں 2014ء میں پہلے بیٹے احد، 2019ء میں دوسرے بیٹے […]