اکشے کمار فلم ’ہاؤس فل 5‘ کے سیٹ پر زخمی، آنکھ پر چوٹ لگ گئی
Posted in: Entertainment, Newsمشہور بالی ووڈ اداکار اکشے کمار فلم ’ہاؤس فل 5‘ کے سیٹ پر پیش آئے حادثے میں زخمی ہوگئے، ان کی آنکھ پر چوٹیں آئی ہیں۔ بھارتی میڈیا نے ذرائع کا حوالے دیتے ہوئے بتایا کہ اکشے ایک اسٹنٹ کر رہے تھے کہ اچانک ایک چیز اڑتی ہوئی ان کی آنکھ میں جا لگی۔ سیٹ […]