ورلڈ کلچر فیسٹیول: آج تھیٹر پلے ’ان فٹ بال ہے دنیا میرے آ گے‘ پیش
Posted in: Entertainment, Newsکراچی میں جنگ، جیو ٹی وی اور آرٹس کونسل آف پاکستان کے اشتراک سے ’ورلڈ کلچر فیسٹیول‘جاری ہے۔ آج ’ورلڈ کلچر فیسٹیول‘ میں 2 تھیٹر پلے پیش کیے جائیں گے، پہلا تھیٹر پلے ’اَن فِٹ بال ہے دنیا میرے آ گے‘ دوپہر 12 بجے پیشں کیا گیا۔اطالوی تھیٹر پلے ’پٹ یور ہارٹ اِن ٹو اِٹ […]