کینیڈا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے وزرائےاعظم کا رفح آپریشن پر شدید اظہارِ تشویش
Posted in: Breaking News, Canada, Newsکینیڈا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے وزرائےاعظم نے رفح آپریشن کے خلاف مشترکہ بیان جاری کردیا۔تینوں ممالک کے وزرائےاعظم کے مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ رفح میں اسرائیلی فوجی کی کارروائیوں پرشدید تشویش ہے۔مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ رفح میں فوجی آپریشن تباہ کن ہوگا جہاں تقریباً 15 لاکھ فلسطینی پناہ […]