کینیڈا میں بھارتی خاتون کا بہیمانہ قتل، مقدمہ درج، ساتھی گرفتار
Posted in: Breaking News, Canada, Homeکینیڈا کے شہر ایڈمنٹن میں 23 سالہ بھارتی خاتون دمن پریت کور کو مبینہ طور پر گلا گھونٹ کر قتل کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے بتایا ہے کہ مقتولہ کے 22 سالہ ساتھی رتیش کمار کو قتل کے الزام میں گرفتار کر کے اس پر سیکنڈ ڈگری کے قتل […]














