قطر اور دیگر ممالک نے اسرائیل کو تنہا کردیا ہے، نیتن یاہو
Posted in: Breaking News, News, Worldاسرائیلی وزیراعظم نیتن ہایو نے کہا ہے کہ قطر اور دیگر ممالک نے اسرائیل کو تنہا کردیا ہے مگر امریکا اور بہت سے ممالک ہمارے ساتھ ہیں۔ اسرائیلی اخبار کو انٹرویو میں کہا کہ بڑا چیلنج انتہا پسند مسلم اقلیتوں کا یورپ کی اسرائیل پالیسی پر اثر و رسوخ ہے۔انہوں نے کہا کہ مغربی یورپ […]


















