کراچی: مومن آباد میں 3 منزلہ عمارت گر گئی
Posted in: Breaking News, News, Regionalکراچی کے علاقے مومن آباد میں تین منزلہ عمارت گر گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق 4 زخمیوں کو عمارت کے ملبے سے نکال لیا گیا۔حکام کا کہنا ہے کہ عمارت کے ملبے میں مزید افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔اس حوالے سے ایس ایس پی ویسٹ طارق مستوئی کا کہنا ہے کہ عمارت گرنے سے […]