عالمی شہرت کے حامل امریکا کے ہر دلعزیز جج انتقال کرگئے
Posted in: Breaking News, News, Worldعالمی شہرت کے حامل اور امریکا کے ہر دلعزیز جج فرینک کیپریو انتقال کرگئے۔ روڈ آئی لینڈ جج کو کینسر کا عارضہ لاحق تھا، انتقال سے پہلے انہوں نے اسپتال میں بستر مرگ سے اپنے چاہنے والوں سے اپیل کی تھی کہ وہ انکے لیے دعا کریں۔فرینک کیپریو کے سوشل میڈیا میڈیا اکاؤنٹ سے جاری […]