ریکوڈک میں سرمایہ کاری، وزیرِ اعظم شہباز شریف کے ہمراہ وزیرِ خزانہ اورنگرزیب بھی سعودی عرب جائینگے
Posted in: Breaking News, News, Pakistanوزیرِ اعظم شہباز شریف کے ساتھ دورۂ سعودی عرب پر وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب بھی جائیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کے ساتھ وزارتِ خزانہ کے سینئر حکام بھی جائیں گے۔دورۂ سعودی عرب میں وزیرِ خزانہ سرمایہ کاری کے لیے مراعات پر بریفنگ دیں گے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ سعودی عرب […]


















