غزہ میں ظلم و ستم اب بند ہونا چاہیے: وزیراعظم شہباز شریف
Posted in: Breaking News, News, Pakistanوزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ میں 2023ء سے جاری ظلم و ستم کا سلسلہ اب بند ہونا چاہیے، غزہ سے متعلق اجلاس میں حوصلہ افزا بات چیت ہوئی۔ لندن میں مقامی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یقین ہے غزہ پر حالیہ اجلاس کا مثبت نتیجہ جلد سامنے آئے […]


















