class="archive paged category category-breaking-news category-5 paged-133 category-paged-133 wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

Breaking News

  • حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    حکومت نے آئندہ 15 روز کےلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگیا۔پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 45 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا، نئی قیمت 265 روپے 61 پیسے مقرر کر دی گئی۔ڈیزل کی قیمت 9 روپے 56 […]

  • آزاد کشمیر کی جیل توڑ دی گئی، 20 قیدی فرار، ایک ہلاک، تحقیقات شروع
    Posted in: Breaking News, News, Regional

     آزاد کشمیر کے ضلع پونچھ کیڈسٹر کٹ جیل راولاکوٹ توڑ دی گئی ،بھارت کو مطلوب سمیت 20 قیدی فرار ہوگئے،ایک ہلاک، تحقیقات شروع، سرچ آپریشن کا آغاز کردیا۔راولا کوٹ جیل کا عملہ معطل، انتظام پولیس نے سنبھال لیا، تین اہلکار زیر حراست، محکمہ داخلہ نے 30مئی کو ہائیکورٹ کو خط لکھ کر کہا تھا کہ […]

  • جنوبی افریقہ کو شکست، بھارت 17 سال بعد ٹی20 چیمپئن بن گیا
    Posted in: Breaking News, News, Sports

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے فائنل میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو شکست دے کر 17 سال بعد ٹائٹل جیت لیا۔  بھارت نے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں جنوبی افریقی […]

  • کینیڈین امیدوار نے الیکشن میں صفر ووٹ حاصل کر کے تاریخ رقم کر دی
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    کینیڈا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے وفاقی انتخابات میں صفر ووٹ حاصل کر کے تاریخ رقم کی۔سی بی سی نیوز کے مطابق 45 سالہ فیلکس آنٹون ہیمل ٹورنٹو کے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے والے 84 امیدواروں میں سے ایک تھے۔کینیڈا کی تاریخ میں وہ واحد وفاقی امیدوار ہیں جنہوں نے الیکشن میں کوئی […]

  • اسرائیلی کابینہ نے مغربی کنارے میں آبادکاری میں توسیع کی منظوری دیدی
    Posted in: Breaking News, News, World

    اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نتن یاہو کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں مغربی کنارے میں آبادکاری میں توسیع کی منظوری دی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق اجلاس میں 5 یہودی بستیوں کو قانونی حیثیت دینے کی بھی منظوری دی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق نئی یہودی بستیوں کو مغربی کنارے میں فلسطینی اتھارٹی کے زیر […]

  • اراکینِ قومی اسمبلی کی مراعات میں اضافہ، ترمیم کثرتِ رائے سے منظور
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    قومی اسمبلی نے اراکین کی تنخواہوں اور مراعات سے متعلق ترمیم کثرتِ رائے سے منظور کر لی۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کی موجودگی میں پیپلز پارٹی نے اراکینِ پارلیمنٹ کی مراعات بڑھانے سے متعلق ترمیم پیش کر دی۔ارکانِ پارلیمنٹ تنخواہ و مراعات ایکٹ میں ترمیم فنانس بل کے ذریعے کی جا رہی […]

  • صدرِ مملکت آصف زرداری کی فنانس ترمیمی بل کی توثیق
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے فنانس ترمیمی بل 2024ء کی توثیق کر دی۔ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے گزشتہ روز فنانس ترمیمی بل 2024ء ایوان صدر کو بھجوایا گیا تھا۔فنانس بل 2024ء یکم جولائی سے نافذ العمل ہو گا۔واضح رہے کہ 2 روز قبل قومی اسمبلی نے متعدد ترامیم کے ساتھ […]

  • صدارتی مباحثہ، دونوں امیدواروں نے ہاتھ تک نہیں ملایا
    Posted in: Breaking News, News, World

    امریکی صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان پہلے صدارتی مباحثے کے دوران امیدواروں نے ایک دوسرے پر الزامات اور سخت جملوں کا تبادلہ کیا، دونوں امیدواروں نے ہاتھ تک نہیں ملایا۔دونوں امیدواروں نے مہنگائی اور حماس اسرائیل جنگ پر ایک دوسرے کو ذمہ دار قرار دے دیا۔مباحثے کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ […]

  • کراچی: ہیٹ اسٹروک کے مزید 212 کیسز رپورٹ، 7 اموات
    Posted in: Breaking News, Health, News

    کراچی میں آج ہیٹ اسٹروک کے مجموعی طور پر 212 کیسز رپورٹ ہوئے، 24 گھنٹوں میں ہیٹ اسٹروک سے 7 افراد انتقال کرگئے، مجموعی طور پر ہیٹ اسٹروک سے ہلاکتوں کی تعداد 17ہوگئی۔ترجمان محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ضلع وسطی میں سب سے زیادہ ہیٹ اسٹروک سے لوگ متاثر ہوئے، جہاں ہیٹ اسٹروک کے […]

  • ایران میں صدارتی انتخابات، پولنگ کا آغاز
    Posted in: Breaking News, News, World

    نئے ایرانی صدر کے انتخاب کے لیے ایران بھر میں پولنگ کا آغاز ہو گیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق پولنگ ایرانی وقت کے مطابق صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک جاری رہے گی۔صدارتی انتخابات کے لیے 4 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہو رہا ہے، جن میں سعید جلیلی، محمد باقر، مسعود پزیشکیان اور مصطفیٰ […]

Newsletter