وزیرِ اعظم شہباز شریف کا یومِ استحصال پر کشمیریوں کی بہادری کو سلام
Posted in: Breaking News, News, Pakistanوزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج کا دن پاکستانی قوم اور حکومتِ پاکستان کو یومِ استحصال کے تاریک دن کی یاد دلاتا ہے۔یوم استحصال کے موقع پر جاری کیے گئے پیغام میں شہباز شریف نے کہا کہ 5 اگست 2019 کو بھارت نے مقبوضہ کشمیر پر شکنجے کو مزید مضبوط کرنے کے […]