بنگلہ دیش کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز انسٹاگرام، ٹک ٹاک، واٹس ایپ اور یوٹیوب سمیت کئی مقبول ایپلیکیشنز پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ حکومت کی جانب سے اٹھائے گئے اس اقدام کے خلاف ایک بار پھر طلبہ تنظیموں نے ملک گیر مظاہروں کا اعلان کر دیا ہے۔’ٹائمز آف انڈیا‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق شیخ حسینہ واجد کی حکومت نے ملک بھر میں وسیع پیمانے پر استعمال ہونے والے سوشل نیٹ ورکس تک عوام کی رسائی کو محدود کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش میں ملک گیر پھوٹنے والے کوٹہ مخالف مظاہروں میں ہلاک ہونے والے افراد کے لیے انصاف کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔یاد رہے کہ بنگلادیش میں پچھلے ہفتے ہونے والے پُرتشدد مظاہروں کے دوران 200 سے زیادہ افراد ہلاک جبکہ 2 ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا تھا۔
Home / Breaking News, News, Technology / بنگلہ دیش نے انسٹاگرام، واٹس ایپ، یوٹیوب اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی لگا دی
بنگلہ دیش نے انسٹاگرام، واٹس ایپ، یوٹیوب اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی لگا دی



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی
Posted in: News, Sportsپی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی، ٹرافی کا نام دا لومینارا ٹرافی رکھا گیا ہے۔ کھلے سمندر میں ٹرافی کی رونمائی منفرد انداز میں کی گئی، ایک پیشہ ور غوطہ خور نے پاک بحریہ کے تعاون سے گہرے سمندر سے جیسے خزانہ برآمد کیا اور یہ ٹرافی پی […]
Read More
Post your comments