Author Archives

  • وزیرِ اعظم شہبازشریف کا قومی ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
    Posted in: Home, Sports

    وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے قومی ہاکی ٹیم کے لیے انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔ وزیرِ اعظم نے ورلڈ کپ کوالیفائر میں شریک ہر قومی ہاکی کھلاڑی کو  شاندار کارکردگی پر 15 لاکھ روپے بطور انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ کوالیفائر میں قومی ہاکی […]

  • عتیقہ اوڈھو جھگڑا ختم ہونے کے بعد فہد مصطفیٰ کے دفاع میں سامنے آگئیں
    Posted in: Entertainment, Home

    پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عتیقہ اوڈھو جھگڑا ختم ہونے کے بعد اداکار فہد مصطفیٰ کے دفاع میں سامنے آگئیں۔ عتیقہ اوڈھو نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے فہد مصطفیٰ اور اپنے درمیان ہونے والی تلخ کلامی کے بارے میں تفصیل سے بات کی۔ اُنہوں […]

  • خلیج فارس میں رکے جہاز پر کئی پاکستانی پھنس گئے، کراچی کا شہری بھی شامل
    Posted in: Breaking News, Home, Regional

    ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملے کے بعد خلیج فارس میں رکے جہاز پر کئی پاکستانی پھنس کر رہ گئے ہیں، جن میں کراچی کا شہری سعد محبوب بھی شامل ہے۔ پاکستانی ورکر سعد محبوب کے والد نے حکومت پاکستان سے مدد کی اپیل کر دی، خلیج فارس میں جہاز پر پھنسے سعد محبوب کا […]

  • افغانستان سے دہشتگردی پوری دنیا کے لیے خطرہ ہے، عاصم افتخار
    Posted in: Breaking News, Home, Pakistan

    اقوام متحدہ میں پاکستان کے مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان محفوظ اور پرامن افغانستان چاہتا ہے، افغانستان میں دہشتگردوں کے گروہ موجود ہیں، افغانستان سے دہشتگردی پوری دنیا کے لیے خطرہ ہے۔ دوحہ معاہدے پر عمل درآمد آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے افغانستان سے متعلق […]

  • وزیراعظم کا کفایت شعاری اقدامات کا اعلان
    Posted in: Breaking News, Home, Pakistan

    توانائی بحران سے نمٹنے کے لیے حکومت نے اہم فیصلے کرلیے، دفاتر ہفتے میں چار دن کھلیں گے، بیشتر سرکاری اور نجی اداروں کا 50 فیصد عملہ گھر سے کام کرے گا، اسکولوں میں دو ہفتے کی چھٹیاں دے کر آن لائن کلاسز کرائی جائیں گی۔ قوم سے اہم خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا […]

  • پاک بحریہ کا علاقائی خطرات کے باعث آپریشن محافظ البحر کا آغاز
    Posted in: Breaking News, Home, Pakistan

    پاک بحریہ نے علاقائی خطرات کے باعث آپریشن محافظ البحر کا آغاز کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ اہم سمندری راستوں کے تحفظ اور توانائی سپلائی کے تسلسل کےلیے جامع اقدامات جاری ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق نیوی تجارتی جہازوں کی حفاظت کےلیے مسلسل […]

  • ایران پر حملے کے بعد جوابی کارروائی کے خوف سے بڑی تعداد میں اسرائیلی ملک چھوڑ کر جانے لگے
    Posted in: Breaking News, Home, World

    امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملے کے بعد جوابی کارروائی کے خوف سے بڑی تعداد میں اسرائیلی ملک چھوڑ کر جانے لگے، متعدد مسافروں کو ایئرپورٹ پر روک لیا گیا۔ اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ بن گورین ایئرپورٹ پر ہنگامہ آرائی ہوئی اسرائیل چھوڑ کر جانے والے متعدد مسافروں کو ایئرپورٹ پر روک […]

  • ایران کیخلاف جنگ بڑی حد تک مکمل ہو گئی، ٹرمپ
    Posted in: Breaking News, Home, World

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کے خیال میں ایران کے خلاف جنگ بڑی حد تک مکمل ہو گئی ہے۔  ان خیالات کا اظہار صدر ٹرمپ نے امریکی نشریاتی ادارے سی بی ایس نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا نے ابتدا میں اندازہ لگایا تھا […]

  • خوشبو لاہور کی ۔ تحریر ظفر محمد خان
    Posted in: Articles, Home

         1976 میں  پہلے لاہور انے کا اتفاق ہوا جب میں عام سا بچہ تھا ۔ اس سے پہلے صرف صادق اباد پنجاب تک ایا تھا جہاں میں پیدا ہوا تھا اور اس کے بعد کراچی چلے گئے اور ہمیں پنجاب کا ڈومیسائل بھی نہیں ملا ۔ لاہور کے قصے کہانیاں سنتے تھے فلم انڈسٹری […]

  • نیشنل ٹی 20 کپ کل سے پشاور میں شروع ہوگا
    Posted in: Home, Sports

    10 ریجنل ٹیموں پر مشتمل نیشنل ٹی 20 کپ کا آغاز کل سے پشاور میں ہوگا۔ ٹورنامنٹ کے پہلے دن لاہور وائٹس کا مقابلہ پشاور اور فیصل آباد کا سامنا کراچی وائٹس سے ہوگا۔ 12 روزہ ٹورنامنٹ میں روزانہ 2 میچز کھیلے جائیں گے، پہلا میچ شام سوا چار جبکہ دوسرا میچ رات سوا نو […]