شاہ رخ خان کی مجموعی دولت کتنی؟ ایک بار پھر گلوبل رچ لسٹ میں شامل
Posted in: Entertainment, Homeبالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی مجموعی دولت سامنے آگئی، ہرون گلوبل رچ لسٹ میں اداکار کو ایک بار پھر شامل کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹ میں شاہ رخ خان کی مجموعی دولت 1 اعشاریہ 3 ارب ڈالر یعنی 10 ہزار 800 کروڑ روپے بتائی گئی ہے۔ ہرون گلوبل رچ لسٹ میں اُن کی […]










