حکومت کے پاس قومی ایئر لائن کے اب بھی 25 فیصد شیئرز ہیں: خواجہ آصف
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanوزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ حکومت کے پاس پی آئی اے کے اب بھی 25 فیصد شیئرز ہیں، چار سال سے جس طرح پی آئی اے چل رہی تھی اس طرح تو بند ہو جاتی۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 4 سال قبل […]










