فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی راولپنڈی کے کرائسٹ چرچ میں کرسمس تقریبات میں شرکت
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanآرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے راولپنڈی کے کرائسٹ چرچ میں کرسمس کی تقریبات میں شرکت کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے مسیحی برادری کے ساتھ خوشیوں کے اس موقع کو منایا اور مسیحی برادری کو کرسمس کی دلی مبارکباد دی۔ آئی ایس پی […]










