جرمنی سے مسلح ڈکیتی سمیت سنگین جرائم میں ملوث افغان باشندہ ملک بدر
Posted in: Breaking News, Home, Worldجرمنی سے مسلح ڈکیتی سمیت سنگین جرائم میں ملوث افغان باشندے کو ملک بدر کردیا گیا۔ جرمن وزارت داخلہ کے مطابق سنگین جرائم میں ملوث ہونے اور دیگر افغان باشندوں کو بھی ملک بدر کیا جارہا ہے۔ افغان جریدہ کے مطابق 2018 سے اب تک 220 سے زائد جرائم میں ملوث افغان پناہ گزین جرمنی سے بے دخل […]










