سندھ کی تمام سرکاری و نجی جامعات میں 31 مارچ تک آن لائن کلاسز کا حکم جاری
Posted in: Homeسندھ کی تمام سرکاری اور نجی جامعات میں 16 سے 31 مارچ تک آن لائن کلاسز کا حکم جاری کر دیا گیا، اس سلسلے میں کراچی سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے صوبائی وزیر جامعات اسماعیل راہو نے کہا کہ جامعات کی سرکاری گاڑیوں کے استعمال اور ایندھن کے کوٹے میں بھی 50 […]










