کراچی: گل پلازہ میں آگ سے مسجد اور قرآن پاک محفوظ
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanکراچی کے گل پلازہ میں آگ سے مسجد کو نقصان نہیں پہنچا، قرآن پاک بھی محفوظ ملے۔ ریسکیو حکام کے مطابق گل پلازہ کے پہلے فلور پر قائم مسجد کلیئر کردی گئی، پہلے فلور پر مسجد میں کوئی شخص نہیں ملا۔ پاکستان میں ایرانی سفیر کا سانحہ گُل پلازہ پر گہرے دکھ کا اظہار ریسکیو […]










