کراچی: سال نو پر ڈبل سواری، ہوائی فائرنگ پر پابندی کا فیصلہ
Posted in: News, Pakistanکراچی میں سال نو پر اسلحے کی نمائش، ہوائی فائرنگ سمیت موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر پابندی کو یقینی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ترجمان رینجرز کے مطابق ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص کی زیر صدارت سیکیورٹی اجلاس میں سال نو کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی کے […]