class="archive paged author author-nawaipakistan-com author-1 paged-218 author-paged-218 elementor-default elementor-kit-7">

Author Archives

  • نواز شریف کے این اے 130 سے کاغذات نامزدگی منظور
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔قومی اسمبلی کے حلقے این اے 130 سے مسلم لیگ ن کےقائد نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کے قومی اسمبلی کے حلقہ این […]

  • لاہور اور میانوالی سے بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی مسترد
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے  لاہور اور میانوالی کے  حلقوں سے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے۔بانی پی ٹی آئی کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے۔مسلم لیگ ن کے رہنما میاں نصیر نے کاغذات پر اعتراض کیا تھا کہ بانی پی ٹی آئی توشہ […]

  • روس کی نئی الیکٹرک کار انٹرنیٹ پر مذاق بن گئی
    Posted in: News, Technology

    روس میں بنائی گئی ایک نئی الیکٹرک کار امبر ینتار کو انٹرنیٹ پر طنز و مزاح کا نشانہ بنایا جارہا ہے، اور اسے دنیا کی بدصورت ترین کار قرار دیا جارہا ہے، کیونکہ اس کا ڈیزائن غیر متاثر کن اور عجیب و غریب سا ہے۔ پروٹو ٹائپ کاریں عموماً آنکھوں کو بھاتے ڈیزائن اور دیکھنے والوں […]

  • ن لیگ لاہور کے 4 حلقوں سے امیدوار فائنل نہ کرسکی
    Posted in: News, Regional

    پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور میں قومی اسمبلی کے 4 حلقوں سے اب تک اپنے امیدوار فائنل نہیں کرسکی۔ لاہور میں قومی اسمبلی کی 14 میں سے 10 نشستوں پر مسلم لیگ کی جانب سے نام سامنے آگئے، جبکہ ن لیگ 4 حلقوں این اے 117، 120،119 اور 121 سے اب تک اپنے امیدوار فائنل […]

  • اسلام آباد: شوکت خانم اسپتال کراچی کی فنڈ ریزنگ کیلئے ایونٹ کا این او سی منسوخ
    Posted in: Health, News

    شوکت خانم اسپتال کراچی کے فنڈ ریزنگ ایونٹ کے لیے عدم اعتراض سرٹیفکیٹ (این او سی) منسوخ کردیا گیا۔اسلام آباد کی انتظامیہ نے شوکت خانم اسپتال کراچی کے ایونٹ کا اجازت نامہ منسوخ کیا۔کینسر اسپتال کا فنڈ ریزنگ ایونٹ کل اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہونا تھا۔ادھر شوکت خانم اسپتال کی انتظامیہ نے […]

  • سلمان خان کی سالگرہ کی تقریب فارم ہاؤس میں منعقد نہ ہونے کی وجہ سامنے آگئی
    Posted in: Entertainment, News

    بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کی سالگرہ کی تقریب ان کے فارم ہاؤس میں منعقد نہ ہونے کی وجہ سامنے آگئی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سلمان خان ہرسال اپنی سالگرہ پنویل میں اپنے فارم ہاؤس میں مناتے ہیں لیکن رواں سال قتل کی دھمکیوں کی وجہ سے وہ اپنی 58 ویں سالگرہ فارم […]

  • بابر کی بیٹنگ تکنیک پر سوالات اٹھ گئے، دونوں اننگز میں ایک ہی انداز میں آؤٹ ہوئے
    Posted in: Breaking News, News, Sports

    پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بیٹر بابر اعظم میلبرن ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں ایک ہی طرح بولڈ ہوئے۔ پہلی اننگز میں پیٹ کمنز اور دوسری اننگز میں جوش ہیزل ووڈ نے بابر اعظم کے بیٹ اور پیڈ کے درمیان بننے والے گیپ کا فائدہ اٹھایا۔ایک ہی طرح آؤٹ ہونے پر بابر اعظم کی بیٹنگ تکنیک پر […]

  • شامی دارالحکومت دمشق پر اسرائیل کا حملہ
    Posted in: Breaking News, News, World

    شام کے دارالحکومت دمشق پر اسرائیل نے حملہ کیا ہے۔شامی میڈیا کے مطابق دمشق میں جولان کی پہاڑیوں سے اسرئیلی طیاروں نے میزائل داغے ہیں۔جولان کی پہاڑیوں سے اسرائیل نے جنوبی علاقے کے بعض مقامات کو نشانہ بنایا ہے۔شامی میڈیا کا کہنا ہے کہ شامی ایئر ڈیفنس نے اسرائیلی طیاروں کا حملہ ناکام بنا دیا […]

  • سوشل میڈیا پر مایوسی پھیلائی جارہی ہے، آرمی چیف
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر ہیجان، مایوسی اور افراتفری کا ماحول پیدا کیا جارہا ہے، جھوٹی خبروں سے تاثر دیا جا رہا ہے جیسے ریاست وجود کھوتی جا رہی ہے، پاکستان کے بارے میں افواہیں اور منفی باتیں بتائی جا رہی ہیں، قوم کے ساتھ مل کر ہر […]

Newsletter