فیفا سیریز فٹ بال: موریطانیہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 1-0 سے ہرا دیا
Posted in: Home, Sportsفیفا سیریز فٹ بال میں موریطانیہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 0-1 سے شکست دے دی۔ اس میچ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، انہوں نے خاص طور پر کھیل کے آخری لمحات میں گول برابر کرنے کی بھرپور کوشش لیکن بدقسمتی سے گول نہ کرسکی۔ آئیوری […]









