Weekly Nawai Pakistan E Paper 08-05-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E Paper
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ہم ایک بہت بڑا اعلان کرنے جا رہے ہیں، یہ جتنا بڑا ہو سکتا ہے اتنا بڑا اعلان ہو گا، یہ نہیں بتاؤں گا کہ اعلان کس بارے میں ہے لیکن یہ بہت مثبت ہے۔ واضح رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ اگلے ہفتے 13 مئی سے مشرقِ […]
پاکستان کی جانب سے بھارت کے فضائی حملوں کا بھرپور جواب دیا جارہا ہے، پاکستانی ایئرفورس نے رافیل سمیت بھارت کے 5 جہاز اور ایک ڈرون مار گرایا ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پاک فضائیہ نے بھارت کے 5 لڑاکا طیارے مار گرائے ہیں۔خواجہ آصف نے […]
بھارت کو منہ توڑ جواب، 5 طیارے، بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ، رات کی تاریکی میں دشمن کے مظفرآباد، کوٹلی، باغ، احمد پور شرقیہ، مریدکے اور بہاولپور پر اپنی فضا سے میزائل حملے ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے بھارت نے پاکستان پر پانچ جگہوں پر میزائل داغے ہیں، پاکستان کی طرف سے جوابی […]
امریکی صدر کے بعد اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوتریس نے بھی بھارت کو جنگ کا مورد الزام ٹھہرا دیا۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے بھارت کی جانب سے پاکستان پر حملے پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔اقوام متحدہ کے سربراہ نے بھارت اور پاکستان سے فوجی تحمل کا مظاہرہ کرنے کا […]
وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور سروسز چیفس کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا، اس موقع پر قومی قیادت نے وطنِ عزیز کے دفاع کےلیے پاکستان کے غیر مبہم عزم کا اعادہ کیا اور آپریشنل تیاری مزید مستحکم بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔ وزیراعظم آفس کے اعلامیہ […]
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف بھارت سے تنقیدی آوازیں اٹھنا شروع ہوگئیں۔ 18 کتابوں کے معروف بھارتی مصنف، صحافی، کالم نگار اور تجزیہ کار دنیش ووہرا نےنریندر مودی حکومت کی خارجہ پالیسی کو ناکام قرار دے دیا۔انہوں نے کہا کہ بھارت سفارتی محاذ پر شکست کھا رہا ہے، آج پاکستان سفارتی محاذ پر کامیاب […]
آپ کی وفات سے عالم اسلام ایک مدبر سیاست دان ، دانش وراور مخلص مذہبی رہنما سے محروم ہو گیا۔ جہلم ( محمد زاہد خورشید) پروفیسر علامہ ساجد میر کا سانحہ ارتحال پوری اُمت مسلمہ کے لیے گہرا صدمہ ہے،ان خیالات کا اظہار جامعہ علوم اثریہ جہلم کے مہتمم اور مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان […]
جہلم (محمد زاہد خورشید) مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے امیر، ممتاز عالم دین، مفسر قرآن، اور سابق سینیٹر پروفیسر علامہ ساجد میر آج 87 برس کی عمر میں انتقال فرما گئے۔ ان کے انتقال سے نہ صرف جماعت اہل حدیث بلکہ پاکستان کی دینی و علمی دنیا ایک بے مثال رہنما سے محروم ہو […]
جامعہ علوم اثریہ کا 23واں سالانہ فری آئی کیمپ کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گیا۔ جہلم (محمد زاہد خورشید) اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے جامعہ علوم اثریہ کا23واں سالانہ فری آئی کیمپ بڑی کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گیا۔ کیمپ میں ہزار وں لوگوں کا چیک اپ اور سینکڑوں مریضوں کا آپریشن ہوا۔آخری […]
Asalamu alaikum / Peace be upon you Sometimes, it is almost impossible to put into words the raw emotions involved with our work. When we learned about the 54-year-old hotel employee viciously beaten in Markham, Ontario, we initially had little idea about his injuries. Yet when we found out just how badly he suffered, our anguish, disgust, […]
Read Moreانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیسٹ چیمپئن شپ کے چوتھے سائیکل 27-2025 میں پاکستان کرکٹ ٹیم شان مسعود کی قیادت میں دو ٹیسٹ پر مشتمل سیریز دفاعی چیمپئن جنوبی افریقا کے خلاف کھیلنے میدان میں اتر رہی ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اتوار سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم 7 بیٹرز، […]
Read More