کراچی آرٹس کونسل میں عالمی یوم رقص پر رنگا رنگ پروگرام
Posted in: Entertainment, Newsآرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے عالمی یوم رقص کی مناسبت سے رنگا رنگ پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ، فائن آرٹ کمیٹی کے چیئرمین فرخ شہاب، وومن امپاورمنٹ کمیٹی کی چیئرپرسن چاند گل شاہ، اسٹیج شو/اسپیشل ایونٹ کمیٹی کے چیئرمین اقبال لطیف سمیت شائقین کی […]