class="archive date paged paged-9 date-paged-9 wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

Monthly Archives: March 2025

  • کراچی: بدنام منشیات فروش ماما یعقوب کے اڈے پر چھاپہ
    Posted in: Breaking News, News, Regional

    کراچی کے علاقے مچھر کالونی میں رینجرز اور اینٹی نارکوٹکس فورس  نے بدنام منشیات فروش ماما یعقوب کے اڈے پر مشترکہ چھاپہ مار کارروائی کے دوران منشیات فروش کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ رینجرز کے ترجمان کے مطابق کارروائی کے دوران منشیات فروشی میں ملوث ملزم عثمان غنی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ گرفتار […]

  • کینسر ہیپاٹائٹس سمیت 4 بیماریوں کی ادویات گھر گھر پہنچائی جا رہی ہیں: عظمیٰ بخاری
    Posted in: Breaking News, Health, News

    وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کینسر ہیپاٹائٹس سمیت چار بیماریوں کی ادویات گھر گھر پہنچائی جا رہی ہیں، کینسر کے مریضوں کی ادویات تو پی ٹی آئی نے بند کر دی تھیں۔عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ 10 لاکھ روپے کا ڈائیلائسز کارڈ مریضوں کو مل رہا ہے، نیا پاکستان منصوبے […]

  • جدہ: وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے آج جدہ میں ملاقات ہوئی۔ اس حوالے سے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملاقات میں باہمی تعاون کے فروغ کے لیے تعمیری گفتگو ہوئی۔ تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور سیکیورٹی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر گفتگو […]

  • پاکستان کی ٹیکن 8 ایونٹ میں جنوبی کوریا کیخلاف تاریخی کامیابی
    Posted in: News, Sports

    پاکستانی ٹیم نے جنوبی کوریا میں منعقد ہونے والے ٹیکن 8 ایونٹ میں شاندار کامیابی حاصل کر کے دنیا کی سب سے مضبوط ٹیکن ٹیم ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ پاکستان کی ایک ٹیم نے اس ہفتے سیول میں منعقد ہونے والے ٹیکن 8 ایونٹ میں تاریخی کامیابی حاصل کر کے ٹیکن 8 […]

  • Poilievre Promises to Unlock Ring Of Fire
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    Sudbury, ON – Conservative Leader Pierre Poilievre said today that his Canada First Conservative Government will set a goal to green-light all federal permits for the Ring of Fire in Northern Ontario within six months to harvest chromite, cobalt, nickel, copper and platinum. Poilievre will also commit $1 billion over three years to the construction […]

  • جاپانی انفلوئنسر بھارتی اداکاراؤں کی عمر جان کر حیران
    Posted in: Entertainment, News

    بھارتی کنٹینٹ کریئیٹر نکھل تریپاٹھی کی بنائی گئی ایک ویڈیو میں جاپانی انفلوئنسر ریکی کو بھارتی اداکاراؤں کی عمر کا اندازہ لگانے کے لیے کہا گیا۔ ویڈیو میں شردھا کپور، عالیہ بھٹ، انوشکا شرما اور کترینہ کیف شامل تھیں، اور جب ریکی کو ان کی اصل عمر بتائی گئی تو وہ حیرت زدہ رہ گیا۔جاپانی […]

  • سفاری پارک کی ہتھنیوں میں ٹی بی، علاج کیلئے تربیتی سیشن کا انعقاد
    Posted in: Health, News

    کراچی کے سفاری پارک کی ہتھنیوں میں ٹی بی کی تشخیص اور علاج کے لیے تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ فور پاز انتظامیہ کے مطابق خصوصی تربیتی سیشن فورپاز کے ٹرینر میتھیاس اوٹو کی نگرانی میں جاری ہے۔ ابتدائی ٹیسٹس میں ہتھنی مدھو بالااور ملکہ ٹی بی کے جراثیم سے متاثر پائی گئی ہیں۔ہتھنی مدھو […]

  • فٹبال ورلڈ کپ: میسی ارجنٹینا ٹیم سے باہر
    Posted in: News, Sports

    ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی آئندہ 2 ورلڈ کپ کوالیفائر میچز میں اپنی ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق ان کو مسل انجری کے باعث 25 رکنی ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا۔فٹبال کلب کے مطابق 37 سالہ میسی کا ایم آر آئی اسکین کیا گیا تاکہ […]

  • خلاء میں پھنسے خلاء باز 9 ماہ بعد بلآخر زمین پر بحفاظت واپس پہنچ گئے
    Posted in: News, Technology

    گزشتہ برس جون سے خلاء میں پھنسے ہوئے دونوں خلاء باز زمین پر بحفاظت واپس پہنچ گئے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) میں سوار 58 سالہ سنیتا ولیمز اور 62 سالہ بوچ ولمور خلاء میں 8 دنوں کے لیے گئے تھے، تاہم اسٹار لائنر خلائی جہاز میں […]

  • عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 10 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کے مطابق یہ رقم موسمیاتی تبدیلی سے متاثر غریب کاشت کاروں کے لیے ہو گی، اس رقم سے موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ افراد کو چھوٹے قرضے دیے جائیں گے۔اس حوالے سے جاری ہونے والی اعلامیے کے مطابق […]

Newsletter