class="archive date wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

Daily Archives: 19 February 2025

  • حماس جمعرات کو 4 یرغمالیوں کی لاشیں دے گی
    Posted in: Breaking News, News, World

    غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس جمعرات کو 4 یرغمالیوں کی لاشیں دے گی اور ہفتے کو 3 یرغمالی رہا کرے گی۔ اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں، غزہ میں موبائل گھروں اور خیموں کی ترسیل پر پابندی برقرار ہے۔ادھر لبنان کے شہر صیدا میں ڈرون حملے میں حماس کمانڈر شہید […]

  • چیمپئنز ٹرافی: شائقین کی دلچسپی کیلئے ٹکٹس کی نئی کیٹیگری، قیمت ایک کروڑ 52 لاکھ
    Posted in: News, Sports

    آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں شائقین کی دلچسپی کےلیے ٹکٹس کی نئی کیٹیگری متعارف کروادی گئی ہے۔شائقین کےلیے 50 ہزار درہم والا پیکیج متعارف کراویا گیا ہے۔ چار میچز کیلئے 2 لاکھ درہم خرچ کرنا ہوں گے۔دبئی: پاک بھارت ٹاکرے کے اضافی ٹکٹس بھی فوراً فروخت ہوگئےاس پیکیج کی چار انمول ٹکٹس […]

  • اسٹیل ملز کی 54 ایکڑ زمین 3 یونیورسٹیوں کو دینے کے بعد کینسل کرکے 4 افراد کو دینے کا انکشاف
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے اجلاس میں  اسٹیل ملز کی 54 ایکڑ زمین 3 یونیورسٹیوں کو دینے کے بعد کینسل کرکے 4 افراد کو دینے کا انکشاف ہوا ہے۔ چیئرمین جنید اکبر کی زیر صدارت اجلاس میں  پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے اسٹیل ملز کی 54 ایکڑ زمین 4 افراد کو دینے کا معاملہ […]

  • کچھ رشتے داروں سے بدبو آنے کا بیان جگن کاظم کو مہنگا پڑ گیا
    Posted in: Entertainment, News

    مارننگ شو میزبان جگن کاظم کو دوستوں اور خاندان والوں کے جسم اور منہ سے بدبو آتی ہے کا بیان دینا مہنگا پڑ گیا۔گزشتہ دنوں جگن نے اپنا ایک شو صحت سے متعلق کیا جس میں حفظانِ صحت کی اہمیت سے متعلق گفتگو کی اور اسی دوران ایک شادی پر  پیش آئے واقعے سے بھی […]

  • پاک سعودیہ مشترکہ مشق افعی الساحل اختتام پزیر
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    پاک بحریہ اور رائل سعودی نیول فورسز کی اسپیشل آپریشن مشترکہ مشق افعی الساحل کراچی میں اختتام پزیر ہو گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کمانڈر کوسٹ ریئر ایڈمرل فیصل امین نے دونوں بحری افواج کے اعلیٰ حکام کے ہمراہ آخری مشق کا مظاہرہ دیکھا۔رائل سعودی بحریہ اور پاک بحریہ کے اسپیشل آپریشن فورسز  […]

  • کراچی: امریکی قونصلیٹ کے جعلی اپوائنٹمنٹ لیٹر تیار کرنیوالا ملزم گرفتار
    Posted in: News, Regional

    فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے امریکی ویزوں کے لیے قونصلیٹ کے جعلی اپوائنٹمنٹ لیٹر تیار کرنے والے ملزم کو کراچی سے گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی کے عملے نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد مشتاق راجپوت کو امریکی قونصلیٹ […]

  • قازقستان میں 5 ویں صدی کا قیمتی خزانہ دریافت
    Posted in: News, Technology

    ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے قازقستان میں پانچویں صدی قبل مسیح کا خزانہ ڈھونڈ نکالا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے قازقستان کے 3 ٹیلوں سے بیش قیمتی سونے کے زیورات اور ہتھیار برآمد کیے ہیں۔خیال کیا جاتا ہے کہ مغربی ایتیراؤ کے علاقے سے برآمد شدہ یہ خزانہ سرماتی خانہ بدوشوں […]

  • ٹیکساس میں بچوں میں خسرہ کی وبا بڑھنے لگی
    Posted in: Health, News

    امریکا کی ریاست ٹیکساس میں بچوں میں خسرہ کی وباء مسلسل بڑھ رہی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست ٹیکساس میں سب سے پہلے 5 فروری کو اس وباء کی تصدیق کی گئی تھی جس کے بعد سے بچوں میں کیسز مسلسل بڑھ رہے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق اب بچوں میں خسرہ کے کیسز کی […]

  • یوکرین پر اچھی بات چیت ہوئی ہے، پراعتماد ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ
    Posted in: Breaking News, News, World

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یوکرین پر اچھی بات چیت ہوئی ہے، اس حوالے سے پراعتماد ہوں۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یوکرین کافی عرصہ پہلے ڈیل کرسکتا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ ہم یوکرین میں کوئی فوجی نہیں بھیج رہے اگر یورپ یوکرین میں امن […]

  • تاجکستان سے بلوچستان تک پانی لانے پر غور کر رہے ہیں، صدر زرداری
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان کے علاقائی روابط اور اقتصادی تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری اور گوادر بندرگاہ خطے میں تجارت اور خوشحالی کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرینگے پاکستان کی جغرافیائی اہمیت اسے ایک منفرد حیثیت دیتی […]

Newsletter