غزہ جنگ بندی مذاکرات حتمی مراحل میں ہیں، ڈیل بہت جلد ممکن ہے، قطر
Posted in: Breaking News, News, Worldقطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ جنگ بندی مذاکرات حتمی مراحل میں ہیں، ڈیل بہت جلد ممکن ہے۔ منگل کو دوحہ میں تازہ ترین صورتحال پر بریفنگ کے دوران قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد انصاری نے کہا کہ غزہ جنگ بندی معاہدے کی راہ میں حائل بڑے معاملات […]