حماس نے غزہ پٹی میں جنگ بندی سے متعلق معاہدے کی منظوری دے دی، اسرائیلی میڈیا
Posted in: Breaking News, News, Worldفلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ پٹی میں جنگ بندی سے متعلق معاہدے کی منظوری دے دی۔ اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ معاہدے پر حماس کی منظوری کے بعد دستخط کا عمل شروع ہو جائے گا، منظوری سے پہلے حماس نے غزہ پٹی سے اسرائیلی فوج کے مرحلہ وار انخلا کا جائزہ لیا۔جنگ بندی […]