class="archive date paged paged-4 date-paged-4 wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

Monthly Archives: December 2024

  • اسرائیل نے یمن میں ایئرپورٹ اور بندرگاہوں پر فضائی حملے کردیے
    Posted in: Breaking News, News, World

    اسرائیلی فوج نے یمن کے حوثی باغیوں کے خلاف متعدد حملے کیے ہیں، جن میں صنعا انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور مغربی ساحل کی تین بندرگاہیں شامل ہیں۔ اسرائیلی طیاروں نے یمن میں حوثیوں کے علاقوں پر بمباری کی، دارالحکومت صنعا کے ایئرپورٹ اور حدیدہ شہر میں تیل اور بجلی کی تنصیبات کو نشانہ بنایا۔فضائی حملے سربراہ […]

  • فوجی عدالتیں، مزید 60 مجرموں کو سزائیں
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پاک فوج کے فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے سانحہ9مئی میں ملوث حسان خان نیازی سمیت60مجرموں کو 2تا10سال قید بامشقت کی سزائیں سنا دیں۔حسان نیازی کو10‘ بریگیڈیئر (ر) جاوید اکرم کو6جبکہ عباد فاروق اورگروپ کیپٹن (ر) وقاص احمد کو دو، دو برس قید بامشقت کی سزا سنائی گئی ہے۔آئی […]

  • پاکستان میں ممکنہ دہشت گرد حملوں کے خدشات کے پیش نظر سیکورٹی ہائی الرٹ
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    افغانستان میں طالبان جنگجوؤں پر حالیہ حملوں کے بعد پاکستان، خاص طور پر خیبر پختونخوا میں، سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کالعدم تنظیمیں، بشمول تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)، مختلف شہروں میں ممکنہ دہشت گرد ی کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔ موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر بات کرنے کے لیے […]

  • آئی ایل ٹی 20 میں نیوزی لینڈ کے آئیکون ٹم ساؤتھی شارجہ واریئرز کے کپتان مقرر
    Posted in: News, Sports

    شارجہ : شارجہ واریئرز نے نیوزی لینڈ کےبہترین فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی کو ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 کے آمدہ ایڈیشن کے لئے اسکواڈ میں شامل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے وہ شارجہ واریئرز کی قیادت کریں گے۔ گیند کو سوئنگ کرنے کی صلاحیت اور نچلے آرڈر کے بلے بازی کی […]

  • ورلڈ چیمپئین آف لیجنڈز سیزن 2 میں پاکستان اور بھارت پھر مدمقابل آئیں گے
    Posted in: News, Sports

    برمنگھم : ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) ٹی 20 لیگ  نے اپنے انتہائی متوقع سیزن 2 کا اعلان کردیا ہے۔ ایک توسیع شدہ شیڈول، مارکی کھلاڑیوں اور اضافی مقامات کے ساتھ، ٹورنامنٹ 18 جولائی سے 2 اگست 2025 تک شائقین کو محظوظ کرنے کے لئے تیار ہے۔ یہ اپنے افتتاحی سیزن کے […]

  • ترکیہ: بارودی مواد کے پلانٹ میں دھماکا، 12 افراد ہلاک
    Posted in: Breaking News, News, World

    ترکیہ کے صوبے بالکسر میں آتش گیر مواد کی فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔امریکی میڈیا کے مطابق ترک صوبے بالکسر میں ایک بارودی مواد کے پلانٹ میں دھماکے کے باعث  12 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔بالکسر کے گورنر کے مطابق دھماکا صبح پلانٹ کے […]

  • لاہور میں نواز شریف کے پوتے کے ولیمے کی تیاریاں جاری
    Posted in: News, Regional

    سابق وزیراعظم نواز شریف کے پوتے، حسین نواز کے صاحبزادے زید حسین نواز کی شادی خانہ آبادی 27 دسمبر اور ولیمہ 29 دسمبر کو لاہور میں ہوگا، جاتی عمرہ جانے والے راستوں کو خوبصورتی سے سجایا جارہا ہے۔ زید حسین کا نکاح اور رسم حنا 25 دسمبر کو ہوگی، نکاح کی تقریب میں 500 جبکہ […]

  • پاکستانی برآمدات میں امریکا سرفہرست، درآمدات میں چین نمبر ون
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    پاکستان کے لیے امریکہ سب سےبڑابرآمدی اورچین سب سے بڑا درآمدی ملک بن گیاہے۔ امریکہ کےساتھ تجارتی توازن پاکستان کےحق اورچین کےساتھ پاکستان کے خلاف ہے۔مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں امریکہ کے لیے پاکستانی برآمدات زیادہ اوردرآمدات کم رہیں جبکہ اسی مدت میں چین کے لیے پاکستانی برآمدات کم اوردرآمدات کہیں زیادہ رہیں۔مالی […]

  • قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا 148 واں یوم پیدائش آج روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ بابائے قوم کے یوم ولادت پر آج ملک بھر میں عام تعطیل ہے، سرکاری اور غیرسرکاری ادارے خصوصی تقریبات کا انعقاد کریں گے۔آج دن کا آغاز وفاقی اور صوبائی دارالحکومتوں میں توپوں کی سلامی […]

  • غزہ میں حماس کے ہاتھوں کیپٹن سمیت 3 اسرائیلی فوجی مارے گئے
    Posted in: Breaking News, News, World

    شمالی غزہ میں حماس کے ہاتھوں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے، جن کی اسرائیل نے تفصیلات جاری کردیں۔ اسرائیلی فوج  کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز شمالی غزہ میں جھڑپوں کے دوران 3 فوجی مارے گئے ہیں، ہلاک ہونے والے فوجیوں کی شناخت 22 سالہ کیپٹن ایلے گیبریئل 21 سالہ سارجنٹ نیتانئیل  اور 21 سالہ […]

Newsletter