class="archive date elementor-default elementor-kit-7">

Daily Archives: 26 December 2024

  • پارا چنار کی صورتحال: کراچی میں 7 مقامات پر دھرنے، رات دیر تک ٹریفک جام رہا
    Posted in: News, Regional

    پارا چنار کی کشیدہ صورتحال پر کراچی میں نمائش چورنگی سمیت شہر کے 7 سے زائد مقامات پر مجلس وحدت مسلمین کے دھرنے کے باعث رات گئے ٹریفک جام رہا۔ علاوہ ازیں یونیورسٹی روڈ، سمامہ شاپنگ سینٹر کے قریب احتجاج ختم ہو گیا، جس کے باعث ٹریفک بحال ہوگیا۔ایم اے جناح روڈ، عباس ٹاؤن، ملیر […]

  • مجھے سلمان خان سے محبت تھی، سشمیتا کا انکشاف
    Posted in: Entertainment, News

    سشمیتا سین نے سلمان خان کےلیے اپنی محبت کا انکشاف کرتے ہوئے ’میں نے پیار کیا‘ کے پوسٹرز کو مقدس قرار دیا ہے۔ نامور اداکارہ سشمیتا سین کا کہنا ہے کہ سلمان خان ان کی محبت ہیں اور یہ بھی کہا کہ ان کے لیے فلم میں نے پیار کیا کے پوسٹرز مقدس ہیں۔ اداکارہ سشمیتا […]

  • قازقستان میں گرنیوالے آذربائیجان کے طیارے کا بلیک باکس مل گیا
    Posted in: Breaking News, News, World

    قازقستان کے شہر اکٹو کے ہوائی اڈے کے قریب گزشتہ روز حادثے کا شکار ہونے والے آذر بائیجان کے مسافر طیارے کا بلیک باکس تلاش کر لیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آذر بائیجان کی تحقیقاتی ٹیم قازقستان میں طیارہ گرنے کی تحقیقات کر رہی ہے۔معاملے کا جائزہ لینے والے آذربائیجان کے پراسیکیوٹر […]

  • سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ چل بسے
    Posted in: Breaking News, News, World

    بھارت کے سابق وزیراعظم منموہن سنگھ 92 سال کی عمر میں چل بسے۔ منموہن سنگھ کی طبعیت خراب ہونے کے بعد انہیں دہلی میں آل انڈیا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ڈاکٹر منموہن سنگھ مسلسل دو بار بھارت کے وزیر اعظم رہے۔ انہوں نے 2004 سے 2014 تک ملک کی باگ […]

  • اسرائیل نے یمن میں ایئرپورٹ اور بندرگاہوں پر فضائی حملے کردیے
    Posted in: Breaking News, News, World

    اسرائیلی فوج نے یمن کے حوثی باغیوں کے خلاف متعدد حملے کیے ہیں، جن میں صنعا انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور مغربی ساحل کی تین بندرگاہیں شامل ہیں۔ اسرائیلی طیاروں نے یمن میں حوثیوں کے علاقوں پر بمباری کی، دارالحکومت صنعا کے ایئرپورٹ اور حدیدہ شہر میں تیل اور بجلی کی تنصیبات کو نشانہ بنایا۔فضائی حملے سربراہ […]

  • فوجی عدالتیں، مزید 60 مجرموں کو سزائیں
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پاک فوج کے فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے سانحہ9مئی میں ملوث حسان خان نیازی سمیت60مجرموں کو 2تا10سال قید بامشقت کی سزائیں سنا دیں۔حسان نیازی کو10‘ بریگیڈیئر (ر) جاوید اکرم کو6جبکہ عباد فاروق اورگروپ کیپٹن (ر) وقاص احمد کو دو، دو برس قید بامشقت کی سزا سنائی گئی ہے۔آئی […]

  • پاکستان میں ممکنہ دہشت گرد حملوں کے خدشات کے پیش نظر سیکورٹی ہائی الرٹ
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    افغانستان میں طالبان جنگجوؤں پر حالیہ حملوں کے بعد پاکستان، خاص طور پر خیبر پختونخوا میں، سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کالعدم تنظیمیں، بشمول تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)، مختلف شہروں میں ممکنہ دہشت گرد ی کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔ موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر بات کرنے کے لیے […]

  • آئی ایل ٹی 20 میں نیوزی لینڈ کے آئیکون ٹم ساؤتھی شارجہ واریئرز کے کپتان مقرر
    Posted in: News, Sports

    شارجہ : شارجہ واریئرز نے نیوزی لینڈ کےبہترین فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی کو ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 کے آمدہ ایڈیشن کے لئے اسکواڈ میں شامل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے وہ شارجہ واریئرز کی قیادت کریں گے۔ گیند کو سوئنگ کرنے کی صلاحیت اور نچلے آرڈر کے بلے بازی کی […]

  • ورلڈ چیمپئین آف لیجنڈز سیزن 2 میں پاکستان اور بھارت پھر مدمقابل آئیں گے
    Posted in: News, Sports

    برمنگھم : ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) ٹی 20 لیگ  نے اپنے انتہائی متوقع سیزن 2 کا اعلان کردیا ہے۔ ایک توسیع شدہ شیڈول، مارکی کھلاڑیوں اور اضافی مقامات کے ساتھ، ٹورنامنٹ 18 جولائی سے 2 اگست 2025 تک شائقین کو محظوظ کرنے کے لئے تیار ہے۔ یہ اپنے افتتاحی سیزن کے […]

Newsletter