Weekly Nawai Pakistan E Paper 25-12-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 25-12-2024
All Weekly Nawai Pakistan E Paper 25-12-2024
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی میں کام کرنے والے مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے ملازمین کو پیشگی تنخواہیں اور پنشن کی ادائیگی کردی گئی ہے تاکہ وہ اپنا سب سے بڑا مذہبی تہوار مکمل جوش و خروش اور مذہبی عقیدت کے ساتھ منا سکیں،کرسمس کے موقع پر […]
حکومت اور اپوزیشن کے مابین باضابطہ مذاکرات شروع‘ بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق‘ آئندہ اجلاس 2جنوری کو ہوگا جس میں اپوزیشن تحریری طور پر چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کرے گی۔مذاکرات میں حکومت کے 7 اور پی ٹی آئی کے 3 ارکان شریک ہوئے‘ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور‘ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب‘حامد خان اورسلمان اکرم […]
74فیصد پاکستانی نوجوانوں کا ملک چھوڑنے سے انکار،26فیصد تیار،بیرون ملک جانے کیلئے آمادہ نوجوانوں کی اکثریت کاتعلق اسلام آباد ،مراعات یافتہ طبقے سے ،باہر جانے کیلئے تیار نوجوانوں میں30فیصد کی سعودیہ ،20فیصد کی دبئی منزل ،تفصیلات کے مطابق پاکستانی نوجوان کی اکثریت مستقل طور پر ملک چھوڑ کے جانے کےلیے تیار نہیں ہیں ،اس بات […]
ملک میں انٹرنیٹ اسپیڈ بڑھانے کے لیے جدید کیبل فریقہ سے آج منسلک ہوگی۔ جدید کیبل افریقہ سے منسلک کرنے کا پروگرام کے تحت 45 ہزار کلومیٹر طویل انٹرنیٹ کیبل آج پاکستان سے منسلک ہوگی۔آئی ٹی ماہرین کا کہنا ہے کہ کیبل کی گنجائش 180 ٹیرا بائٹس فی سیکنڈ ہے، اس سے سوشل میڈیا ایپس […]
تازہ تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ فضائی آلودگی پاکستان میں عوامی صحت پر خطرناک اثر ڈال رہی ہے جبکہ اسلام آباد اور پشاور جیسے دو بڑے شہری مراکز میں صحت کے خطرات میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو گیا ،انسانی زندگیاں داؤ پر لگ گئیں، پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی(ایس پی ڈی آئی) […]
کویت فارن پیٹرولیم ایکسپوریشن کمپنی (کفپیک) نے پاکستان میں تیل و گیس کے شعبے میں اپنے آپر یشنز کو سمیٹنا شروع کردیا ہے ۔ اور اس سلسلے میں تقریباَ 6کروڑ مالیت کے اپنے کلیدی اثاثے پاکستان ایکسپلوریشن (پرائیویٹ ) لمیٹڈ کو فروخت کردیئے ہیں ۔ یہ بات یہاں وزارت توانائی کے ایک سینئر افسر نے […]
پشپا 2 کے پریمئر پر بھگدڑ سے مرنے والی خاتون کے شوہر بھاسکر نے انکشاف کیا ہے کہ ماں کی موت سے بیٹی اب تک بے خبر ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھاسکر نے تازہ انٹرویو میں کہا کہ الو ارجن واقعے کے دوسرے دن سے تعاون کررہے ہیں، میں کسی کو ذمے دار […]
ایران نے امریکا کی جانب سے یمن پر کیے جانے والے جارحانہ حملوں کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بگھائی نے اتوار کو اپنے بیان میں یمنی عوام کی فلسطینیوں کے ساتھ یک جہتی کو سراہا اور یمن میں جاری امریکی فضائی حملوں کی مذمت کرتے […]
بھارت میں اخباری اطلاع پر سخت گھبراہٹ کا اظہار ہو رہا ہے کہ پاکستان چین سے دنیا کے جدیدترین جے۔35اے لڑاکا طیارے حاصل کررہا ہے یہ کثیر المقاصد طیارے جن کی فی الوقت تعداد چالیس بتائی جا رہی ہے پاکستان دنیا کا پہلا ملک ہو گا جو چین سے خریدے گا۔ توقع ہے کہ دو […]
Asalamu alaikum / Peace be upon you Sometimes, it is almost impossible to put into words the raw emotions involved with our work. When we learned about the 54-year-old hotel employee viciously beaten in Markham, Ontario, we initially had little idea about his injuries. Yet when we found out just how badly he suffered, our anguish, disgust, […]
Read Moreانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیسٹ چیمپئن شپ کے چوتھے سائیکل 27-2025 میں پاکستان کرکٹ ٹیم شان مسعود کی قیادت میں دو ٹیسٹ پر مشتمل سیریز دفاعی چیمپئن جنوبی افریقا کے خلاف کھیلنے میدان میں اتر رہی ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اتوار سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم 7 بیٹرز، […]
Read More