مسلح ونگ کو شامی افواج میں ضم کرینگے، کرد شام کا حصہ ہیں، ملک تقسیم نہیں ہوگا،ہیئتہ تحریر الشام
Posted in: Breaking News, News, Worldہیئتہ تحریر الشام (ایچ ٹی ایس) کے فوجی سربراہ مرہف ابو قصریٰ نے اعلان کیا ہے کہ تنظیم اپنے مسلح ونگ کو تحلیل کرے گی اور شام کی مسلح افواج میں ضم کیا جائے گا۔ انھوں نے کہا کہ کرد عوام شامی عوام کا حصہ ہیں، شام تقسیم نہیں ہوگا اور کوئی وفاقی نظام نافذ […]