Weekly Nawai Pakistan E Paper 12-12-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 12-12-2024
All Weekly Nawai Pakistan E Paper 12-12-2024
ظفروال میں ٹوٹے رشتے کی بحالی میں ناکامی سے دل برداشتہ ملزم نے فائرنگ کرکے سابق بیوی، ساس، سالی اور اس کے 10 سالہ بچے کو قتل کردیا۔ ظفروال کے نواحی موضع خوشحال گڑھ میں ملزم اکرم عرف گڈو کو مبینہ طور پر اس کی پسند کی شادی تڑوانے اور اس کے رشتہ داروں پر […]
بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان نے اپنے چھوٹے صاحبزادے ابرام کی یادداشت سے متعلق اہم انکشاف کردیا۔ شاہ رخ خان نے اعتراف کیا کہ وہ اپنے دونوں صاحبزادوں آریان اور ابرام کے ساتھ کارٹون فلم ’مفاسہ: دی لائن کنگ‘ کے ہندی ورژن کا حصہ بنے ہیں۔انہوں نے ذاتی تجربات شیئر کیے اور […]
جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف پہلا ٹی ٹوئینٹی انٹر نیشنل11 رنز سے جیت کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔ دوسرا میچ جمعے کو کھیلا جائے گا۔ منگل کو ڈربن میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی۔ اننگز میں 14چھکوں نے پاکستانی بولروں کے لئے مشکلات پیدا کیں۔ […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چینی سولر کمپنی کو پنجاب میں مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانے کی پیشکش کردی اور کہا کہ سولر توانائی استعمال میں لا کر روایتی ایندھن پر انحصار کم کریں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شنگھائی میں سولر کمپنی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب اور ان کی ٹیم کو کمپنی […]
سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید 50؍ کے قریب سیاستدانوں سے رابطے میں تھے جن میں سے بیشتر کا تعلق تحریک انصاف سے تھا۔ پارٹی کے جیل میں قید بانی چیئرمین عمران خان کے ساتھ فیض حمید کے بالواسطہ یا بلاواسطہ روابط کی تحقیقات جاری ہیں۔ باخبر ذرائع کے مطابق، آرمی […]
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں افغانستان کی عبوری حکومت کے وزیر برائے مہاجرین خلیل الرحمان حقانی جاں بحق ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق خلیل الرحمان حقانی کے جاں بحق ہونے سے متعلق بھتیجے انس حقانی نے تصدیق کردی۔ رپورٹ کے مطابق افغان وزیر برائے مہاجرین کابل […]
لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے پنجاب بھر میں کتا مار مہم فوری روکنے کا حکم جاری کردیا۔ عدالت عالیہ نے فریقین کو نوٹس جاری کر کے 24 دسمبر تک جواب بھی طلب کرلیا۔ اینیمل پروٹیکشن ایکٹیوسٹ انیلہ عمیر کی جانب سے دائر درخواست پر ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس جواد حسن نے تحریری حکم نامہ […]
ضلع کرم میں امن و امان کی صورتِ حال کو بہتر بنانے کے لیے قائم جرگہ تاحال کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکا۔ جرگے کے ذرائع نے بتایا ہے کہ گرینڈ امن جرگہ کل کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکا تاہم کوہاٹ میں آج بھی مذاکراتی عمل جاری رکھا جائے گا۔دوسری جانب پشاور پاراچنار مرکزی […]
سکیورٹی فورسز کے بلوچستان کے علاقے ژوب میں آپریشن کے دوران 15دہشت گرد مارے گئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا ایک جوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شبعہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق10دسمبر 2024کو سیکورٹی فورسز نے ضلع ژوب کے عام علاقے سمبازہ میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن […]
All Weekly Nawai Pakistan E Paper 12-12-2024
Read Moreکچھ لوگ ایسے بھی اس دنیا میں تشریف لاتے ہیں کہ جن کے نقوش قلوب و اذہان پر اس قدر ثبت ہو جاتے ہیں کہ لوگ اپنے ہوں کہ بیگانے ان کے قصیدے پڑھتے نظر آتے ہیں اورثبت است بر جریدہ دوام کے مصداق انکو بھلانا ناممکن ہو جاتا ہے اور زمانہ ایسی نابغہ روزگار […]
Read Moreجنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف پہلا ٹی ٹوئینٹی انٹر نیشنل11 رنز سے جیت کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔ دوسرا میچ جمعے کو کھیلا جائے گا۔ منگل کو ڈربن میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی۔ اننگز میں 14چھکوں نے پاکستانی بولروں کے لئے مشکلات پیدا کیں۔ […]
Read More