اسٹیج ڈرامہ پروڈیوسر فرقان حیدر رضوی کا انتقال سر پر چوٹ لگنے سے ہوا، ڈیلس میں سپردِ خاک
Posted in: Entertainment, Newsپاکستان اور امریکا میں اسٹیج ڈراموں کے میدان میں نمایاں مقام رکھنے والے معروف پروڈیوسر سید فرقان حیدر رضوی کو ڈیلس میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ سید فرقان حیدر رضوی گزشتہ دوپہر کو ڈیلس میں اچانک سر پر چوٹ آنے اور زیادہ خون بہہ جانے کی وجہ سے انتقال کر گئے تھے۔آج ڈیلس میں مومن […]