شاہ رخ کو قتل کی دھمکی دینے والے نے حساس معلومات کیسے حاصل کیں؟ پولیس نے بتادیا
Posted in: Entertainment, Newsبالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کو قتل کی دھمکی دینے والے زیر حراست وکیل نے کنگ خان کی حساس تفصیلات آن لائن جمع کی تھیں۔ اس حوالے سے تفتیش کے دوران یہ انکشاف ہوا ہے کہ شاہ رخ خان کو موت کی دھمکی دینے سے قبل فیضان خان نے شاہ رخ، آریان خان […]