class="post-template-default single single-post postid-8178 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

بلائنڈ ٹی20 ورلڈ کپ: بھارت کی حریف ٹیموں کو واک اوور مل گیا

بلائنڈ ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف حریف ٹیموں کو واک اوور دے دیا گیا۔

بلائنڈ ٹی20 ورلڈ کپ کے شیڈول کے مطابق ایونٹ کل سے پاکستان میں شروع ہو رہا ہے، بھارتی حکومت کے فیصلے نے بھارتی بلائنڈ ٹیم کو ایونٹ میں شرکت سے محروم کیا۔منتظمین نے ایونٹ کے میچز ری شیڈول کرنے کے بجائے بھارتی ٹیم کے خلاف ٹیموں کو واک اوور دیا ہے۔شیڈول کے مطابق کل کے میچ کےلیے بنگلادیش، 24 نومبر کو جنوبی افریقا اور 25 نومبر کےلیے پاکستان کو بھارت کے خلاف واک اوور مل گیا ہے۔ایونٹ کے شیڈول کے مطابق 26 نومبر کو افغانستان اور 29 نومبر کو نیپال کو بھی بھارت کے خلاف میچ میں واک اوور ملا ہے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter