محکمہ داخلہ پنجاب نے جہلم، راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز طلب کر لی
Posted in: News, Regionalمحکمہ داخلہ پنجاب نے جہلم، راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز طلب کر لی۔ لاہور سے محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز کے 2، 2 ونگز کی خدمات طلب کی گئیں جبکہ جہلم میں رینجرز کی ایک کمپنی تعینات کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق راولپنڈی اور اٹک میں […]